ایوان صدر کو آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی سمری موصول | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 2:20 صبح
307737 010012 updates
307737 010012 updates

صدر مملکت آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پرمنظوری دیں گے/ فائل فوٹواسلام آباد: ایوانِ صدر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس اور  آرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کی جانب سے سمری کی منظوری دیے جانے کے بعد وزیراعظم ہاؤس آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹس چیفس کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔صدر مملکت آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پرمنظوری دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مملکت عارف علوی اس وقت اپنے دفتر میں موجود ہیں اور کسی وقت بھی سمری کی منظوری دیے جانے امکان ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے