مارچ کے شرکا یا عمران خان پر حملہ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی: شبلی فراز | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 11:09 صبح
307701 091720 updates
307701 091720 updates

اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ فول پروف سکیورٹی فراہم کریں: رہنما پی ٹی آئی/ فائل فوٹواسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہےکہ مارچ کے شرکا پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو فاقی حکومت ذمہ دار ہوگی۔چیئرمین تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے ایک بیان میں کہا کہ مارچ کے شرکا پر تشدد یا دہشتگرد حملہ ہوا تگو وفاقی حکومت ذمہ داری ہوگی جب کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان کی سلامتی پرحملےکی ذمہ دار بھی وفاقی حکومت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ 26 نومبرکے مارچ سے متعلق اسلام آبادانتظامیہ سے رابطےمیں ہیں، اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ فول پروف سکیورٹی فراہم کریں۔ 

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے