چڑیا گھر سے 5 شیر اپنے پنجرے سے باہر آگئے | اردو میڈیا

admin
admin 3 نومبر, 2022
Updated 2022/11/03 at 11:59 صبح
305274 091536 updates
305274 091536 updates

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں چڑیا گھر سے 5 شیر اپنے پنجرے سے باہر آ گئے۔شیر اور اس کے چار بچوں کے پنجرے سے باہر آنے پر افراتفری مچ گئی، الرٹ جاری کر کے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔کچھ دیر بعد شیر کےایک بچے کو بے ہوش کرکے واپس پہنچایا گیا جبکہ دیگر چار خود واپس پنجرے میں پہنچ گئے۔شیروں کے پنجرے سے باہر آنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے