ماہرہ سے ملاقات میں باڈی گارڈ کے آڑے آنے پر ریما حیران | اردو میڈیا

admin
admin 27 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/27 at 9:17 صبح
300960 123352 updates
300960 123352 updates

ریما نے بھی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ماہرہ کے باڈی گارڈ اسے کس سے بچا رہے تھے؟۔ریما خان کی انسٹا اسٹوری کا کیپشن/فوٹوبشکریہ سوشل میڈیاسینیئر اداکارہ ریما خان نے اداکارہ ماہرہ سے ملاقات کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماہرہ کے باڈی گارڈ کو اداکاراؤں کی ملاقات میں خلل ڈالتے دیکھا گیا۔انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر ریما خان کی ایک انسٹا اسٹوری ویڈیو شیئر کی جارہی ہے جس میں انھیں ماہرہ خان سے ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں ملتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں ماہرہ کو تو ریما خان سے اچھی طرح ملتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم ماہرہ خان کے باڈی گارڈ اپنا ہاتھ دونوں کے بیچ میں لے آئے جیسے وہ ماہرہ کو ریما سے بچانا چاہ رہے ہوں۔بعد ازاں ریما نے بھی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ماہرہ کے باڈی گارڈ اسے کس سے بچا رہے تھے؟۔ماہرہ اور ریما کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف اور دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے