پوپ فرانسس کی عالمی برادری سے پاکستان کی امداد کی اپیل | اردو میڈیا

admin
admin 28 اگست, 2022
Updated 2022/08/29 at 9:08 صبح
297616 105750 updates
297616 105750 updates

فوٹو: فائلکیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کے لیے امداد کی اپیل کی ہے۔ایک بیان میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ عالمی برادری یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کرے۔پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ پاکستان کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے دعا کریں، سیلاب کے بے شمار متاثرین،  زخمیوں اور بے گھر افراد کے لیے ہم سب دعا کریں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔