عمان جیکب آباد سے گوادر تک ریلوے لائن بچھانے کیلئے 2.3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا | اردو میڈیا

admin
admin 12 اگست, 2022
Updated 2022/08/12 at 4:03 شام
295409 080217 updates
295409 080217 updates

عمانی وفد کو پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے روشن امکانات کے حوالے سے بھی آ گاہ کیا گیا: وفاقی وزیر— فوٹو: سالک حسینوفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین سے عمانی سرمایہ کاروں کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے حوالے سے وفاقی وزیر نے بتایا کہ عمان جیکب آباد سے گوادر تک 1087 کلومیٹر ریلوے لائن بچھانے کیلئے 2.3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ وفد کو پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے روشن امکانات کے حوالے سے بھی آ گاہ کیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔