امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 4 مسلمانوں کا قتل،مشتبہ ملزم گرفتار | اردو میڈیا

admin
admin 9 اگست, 2022
Updated 2022/08/10 at 7:03 صبح
294980 031442 updates
294980 031442 updates

فوٹو:فائلامریکی ریاست نیو میکسیکو میں 4 مسلمانوں کے قتل ملوث مشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی شہر البوکرک میں پولیس کا کہنا ہے کہ اس  نے چار مسلمان کے قتل کے مطلوب  مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے تاہم پولیس نے ان حملوں سے منسلک ہونے کی تصدیق نہیں کی۔پولیس کا کہن اہے کہ  قتل کے چاروں واقعات کا آپس میں ممکنہ تعلق ہے، دوسری جانب لواحقین نے مطالبہ کیا ہے کہ قاتل کی شناخت او حملے کی وجوہات سامنے لائی جائیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں  امریکا کی ریاست نیو میکسیکو میں الگ الگ واقعات میں دو پاکستانیوں سمیت جنوب ایشیا سے تعلق رکھنے والے چار مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا۔

TAGGED: ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔