ای سی سی نے این ڈی ایم اےکیلئے 5 ارب روپےکی ضمنی گرانٹ منظور کرلی | اردو میڈیا

admin
admin 6 اگست, 2022
Updated 2022/08/06 at 6:41 شام
294688 102851 updates
294688 102851 updates

فوٹو: فائلاسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے  این ڈی ایم اے کے لیے 5 ارب روپےکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق  وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں این ڈی ایم اے کی ضمنی گرانٹ سمری منظوری کے لیے پیش کی گئی جسے ای سی سی نے منظورکرلیا۔اعلامیےکے مطابق حالیہ سیلاب کی صورت حال میں متاثرہ علاقوں کے لیےگرانٹ منظور کی گئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds