پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریباً پورا ہفتہ مثبت رجحان رہا | اردو میڈیا

admin
admin 6 اگست, 2022
Updated 2022/08/06 at 2:57 شام
294669 065401 updates
294669 065401 updates

100 انڈیکس 1945 پوائنٹس اضافے سے 42096 پر بند ہوا— فوٹو: فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں تقریباً پورا ہفتہ ہی مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 1945 پوائنٹس اضافے سے 42096 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 2411 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔  بازار میں ایک ہفتے میں ایک ارب 34 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 39 ارب روپے رہی۔کاروباری ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 275 ارب روپے بڑھ کر 7047 ارب روپے ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds