برطانیہ میں27 سال بعد شرحِ سود میں غیرمعمولی اضافہ | اردو میڈیا

admin
admin 5 اگست, 2022
Updated 2022/08/05 at 7:33 صبح
294469 094810 updates
294469 094810 updates

بینک آف انگلینڈ نے مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک ہونے اور آخری 3 ماہ میں کساد بازاری کا شکار ہونے کی پیشگوئی کردی/ فائل فوٹوامریکا کے بعد برطانیہ میں بھی شرحِ سود میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  بینک آف انگلینڈ نے شرحِ سود ایک اعشاریہ دو پانچ سے بڑھا کر ایک اعشاریہ سات پانچ فیصد کردی ہے۔بتایاجارہا ہے 1995 کے بعد  برطانیہ میں شرحِ سود میں یہ سب سے بڑا اضافہ ہے۔دوسری جانب بینک آف انگلینڈ نے مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک ہونے اور آخری3  ماہ میں کساد بازاری کا شکار ہونے کی پیشگوئی کردی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے