خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹانے اور زائرین کے کعبہ کو بوسہ دینے کے مناظر | اردو میڈیا

admin
admin 3 اگست, 2022
Updated 2022/08/03 at 8:44 صبح
294188 110124 updates
294188 110124 updates

مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں جس کے بعد اب زائرین حجرِ اسود کو بھی بوسہ دے سکیں گے۔رپورٹس کے مطابق اب زائرین حطیم میں نوافل بھی ادا کرسکیں گے۔سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کے مطابق ایوان شاہی نے خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹانے کی منظوری دی تھی۔خیال رہے کہ کورونا وبا کے باعث حفاظتی انتظامات کے تحت خانہ کعبہ کے اطراف عارضی بیریئرز لگا دیے گئے تھے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds