بھارت میں چار ماہ بعد ایک دن میں کورونا کے 20 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے | اردو میڈیا

admin
admin 17 جولائی, 2022
Updated 2022/07/18 at 7:15 صبح
292019 092002 updates
292019 092002 updates

فوٹو:فائل بھارت میں چار ماہ بعد ایک دن میں کورونا کے 20 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔بھارتی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20  ہزار 528 نئے کیسز اور 49اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بھارت میں 18 ماہ میں کورونا ویکسین کی 2 ارب خوراکیں لگائی جا چکی ہیں، اتنے کم وقت میں 2 ارب خوراکیں لگا کر بھارت نے دنیا میں اپنی الگ پہچان بنا لی ہے۔اس  کے علاوہ بالغ افراد کو کورونا کے بوسٹر شاٹس دینے کا عمل جاری ہے۔

TAGGED: ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds