عاصم کا منگیتر میرب کے ساتھ گانا، مداحوں کیلئے عید سے پہلے عیدی | اردو میڈیا

admin
admin 8 جولائی, 2022
Updated 2022/07/08 at 12:55 شام
291108 035523 updates
291108 035523 updates

عاصم کے نئے گانے کی ویڈیو کلپ میں گلوکار اور ان کی منگیتر میرب علی کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے/ فائل فوٹوگلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کو عید سے پہلے عیدی دے دی۔انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے اپنے گانے کا ایک کلپ پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو عیدی دی۔پوسٹ  میں  عاصم نے اپنے فینز کے لیے لکھا کہ   ان کا گانا  ‘چل جانے دے’ ٓریلیز کردیا گیا ہے  جسے گلوکار فینز کے لیے عیدی قرار دیا۔عاصم کے نئے گانے کی   ویڈیو کلپ میں گلوکار اور ان کی منگیتر میرب علی کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds