روپےکے مقابلے ڈالر 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 5 جولائی, 2022
Updated 2022/07/05 at 12:59 شام
290784 040003 updates
290784 040003 updates

فوٹو: فائلپاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں آج دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ملکی تبادلہ ماکیٹ میں گزشتہ چند روز سے روپےکی قدر میں استحکام دیکھا جارہا تھا اور ڈالرکی قدر میں کمی آرہی تھی۔تاہم انٹربینک میں آج پھر ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور ایک ڈالر 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 2 روپے38 پیسےکمی کے بعد 206 روپے 94 پیسے ہوگیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے