برطانیہ نے دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کردیا | اردو میڈیا

admin
admin 30 جون, 2022
Updated 2022/06/30 at 7:17 شام
290314 102251 updates
290314 102251 updates

جنگی صلاحیتوں میں طویل المدت سرمایہ کاری کی ضرورت ہے: بورس جانسن— فوٹو: فائلبرطانوی حکومت کی جانب سے ملکی دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔برطانوی وزیر اعظم کا کہنا ہےکہ جنگی صلاحیتوں میں طویل المدت سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے میڈرڈ میں نیٹو کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2030 سے سالانہ دفاعی بجٹ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا  2.5 فیصد کردیا جائے گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds