انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ | اردو میڈیا

admin
admin 28 جون, 2022
Updated 2022/06/28 at 11:10 صبح
290020 122258 updates
290020 122258 updates

فوٹو: فائلانٹربینک میں ڈالرکی قدر  میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالرکی قیمت میں استحکام  دیکھا گیا تھا۔ منگل کے روز  انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز  میں  ڈالرکی قدر میں 25 پیسے اضافہ دیکھا گیا، ایک ڈالر 207 روپے 75 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔