پاکستان میں فی تولہ سونا 4600 روپے سستا ہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 23 جون, 2022
Updated 2022/06/23 at 1:54 شام
289558 054829 updates
289558 054829 updates

فوٹو: فائلملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج  سونےکی فی تولہ قیمت میں 4600 روپےکمی ہوئی ہے۔ 4600 روپےکی کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 40 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 3 ہزار 943 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار 628 روپے ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 8 ڈالربڑھ کر 1831 ڈالرفی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort