ویڈیو:افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق ہونیوالوں کی اجتماعی تدفین | اردو میڈیا

admin
admin 23 جون, 2022
Updated 2022/06/23 at 11:43 صبح
289535 013241 updates
289535 013241 updates

افغانستان میں آنے والے زلزلے نے ایک ہزار سے زائد افراد کی جان لے لی جب کہ 1500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔افغان صوبے پکتیکا میں 6.1 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے اورگھر ملبے کے ڈھیر بن گئے ہیں۔پکتیکا  میں آنے والے زلزلے کے بعد مختلف ویڈیوز سامنے آرہی  ہیں اور اب سامنے آنے والی ویڈیوز میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کا عمل دکھایا گیاہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا  ہے کہ زلزلے میں جاں بحق والوں کی تدفین کے لیے اجتماعی قبریں کھودی گئی ہیں۔واضح رہے کہ افغان حکومت نے ملک میں تباہ کن  زلزلے کے بعد عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort