عاطف کی کانسرٹ میں آنیوالی خصوصی مداح سے اظہار محبت کی ویڈیو نے دل جیت لیے | اردو میڈیا

admin
admin 22 جون, 2022
Updated 2022/06/22 at 11:32 صبح
289424 021238 updates
289424 021238 updates

عاطف اسلم کے امریکا میں ہونے والے کانسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے/ اسکرین  گریبآواز کے جادو سے دنیا بھر کے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لینے والے عاطف اسلم اپنے کانسرٹ میں آئی خصوصی خاتون مداح سے متاثر ہوگئے۔عاطف اسلم کے امریکا میں ہونے والے کانسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہیں خصوصی مداح سے ملتے اور ان سے محبت کااظہار کرتے بھی دیکھا گیا۔ویڈیو میں عاطف اسلم خاتون کی وہیل چیئر کے پاس پہنچ کر کانسرٹ میں شرکت کرنے پر ان کا شکریہ اداکرتے ہیں اور ان سے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔بعد ازاں عاطف نے خاتون کے ہاتھ پر بوسہ بھی دیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort