ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے | اردو میڈیا

admin
admin 22 جون, 2022
Updated 2022/06/22 at 9:07 صبح
289396 095212 updates
289396 095212 updates

امریکی کانگریس پرحملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کیے گئے/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کے لیے جعلی الیکٹرز کی مدد لینے کی کوشش میں ملوث نکلے۔امریکی کانگریس پرحملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کیے گئے۔ٹرمپ نے جعلی الیکٹرز کے لیے ری پبلکن نیشنل کمیٹی چیئرپرسن سے مدد مانگی۔ری پبلکن سینیٹر ران جانسن نے ٹرمپ کو جعلی الیکٹرز دینے کی کوشش کی جب کہ جارجیا کے سیکرٹری آف اسٹیٹ کودھمکیاں دی گئیں۔

TAGGED: ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort