امریکا نے روس یوکرین جنگ میں اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی | اردو میڈیا

admin
admin 21 جون, 2022
Updated 2022/06/22 at 8:55 صبح
289371 113631 updates
289371 113631 updates

فوٹو:فائلروس اور  یوکرین  کے درمیان رواں سال فروری میں شروع ہونے والی جنگ میں دوسرا امریکی شہری مارا گیا۔امریکا نے یوکرین میں اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 52 سالہ اسٹیفن زیبیلسکی یوکرین میں ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ  زبییلسکی 15 مئی کو یوکرین کے گاؤں ڈوروزنیانک میں لڑائی کے دوران مارا گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک مرتبہ پھر امریکی شہریوں کو یوکرین کا سفر نہ کرنے اور یوکرین میں موجود امریکی شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی بھی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل اپریل میں ایک 22 سالہ امریکی یوکرین میں جنگ میں مارا گیا تھا۔

TAGGED: , ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort