ڈالر کی اونچی اڑان جاری، 210 روپے سے تجاوز کرگیا | اردو میڈیا

admin
admin 20 جون, 2022
Updated 2022/06/20 at 9:11 صبح
289157 120242 updates
289157 120242 updates

فوٹو: فائلپاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ اور روپےکی قدر میں کمی کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے۔ کاروباری ہفتےکے پہلے روزکاروبارکے دوران ایک امریکی ڈالر روپےکے مقابلے میں ایک روپیہ 25 پیسے مہنگا ہوگیا۔ ایک روپیہ 25 پیسے  اضافےکے بعد امریکی ڈالر 210 روپےکا ہوگیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort