ڈالرکی اونچی اڑان جاری، 206 روپے سے بھی مہنگا ہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 15 جون, 2022
Updated 2022/06/15 at 8:00 صبح
288645 113509 updates
288645 113509 updates

فوٹو: فائلملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز  جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر  206 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 205 روپے 16 پیسےکا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 50 پیسے بڑھ کر 206 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے