ڈالرکی اونچی اڑان جاری، دوبارہ 200 روپے سے تجاوز کرگیا | اردو میڈیا

admin
admin 6 جون, 2022
Updated 2022/06/06 at 1:29 شام
287875 051906 updates
287875 051906 updates

فوٹو:فائلملک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2.14 روپے بڑھا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 200 روپے 6 پیسےکا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ڈالر ڈھائی روپے مہنگا ہوکر 201 روپےکا ہوگیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort