اداکار مانی کا حکومت کو انوکھا مشورہ | اردو میڈیا

admin
admin 6 جون, 2022
Updated 2022/06/06 at 8:52 صبح
287854 122232 updates
287854 122232 updates

 مانی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی اور حکومت کو مشورہ دیا—فوٹو فائلاداکار و کامیڈین سلمان شیخ المعروف مانی نے موجودہ حکومت کو  پاکستان بچانے کے لیے انوکھا مشورہ دے دیا۔ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بڑھتی مہنگائی نے جہاں عام آدمی کو پریشان کررکھا ہے وہیں شوبز شخصیات بھی آہیں بھرنے پر مجبور ہیں جس کا اندازہ ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیانات کے ذریعے لگایا جاسکتا ہے۔اسی حوالے سے مانی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی اور حکومت کو مشورہ دیا۔

اسکرین شاٹمانی نے کہا کہ ’پاکستان کو بچانے کا اب ایک ہی طریقہ ہے، پاکستان 100 ملکوں کے ساتھ ایک بلین ڈالر کی کمیٹی ڈال لے اور پہلی کمیٹی خود رکھ لے۔‘اداکار کی انسٹا اسٹوری کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort