سندھ میں گھاس اور مویشیوں کے فضلے سےگیس اور بجلی کے پلانٹ لگانے کا فیصلہ | اردو میڈیا

admin
admin 3 جون, 2022
Updated 2022/06/03 at 11:40 صبح
287628 032204 updates
287628 032204 updates

پہلے مرحلے میں تجرباتی طور پر جامشورو میں 20 کلو واٹ کا پلانٹ لگایا جائے گا: صوبائی وزیر امتیاز شیخ۔ فوٹو فائلکراچی: حکومت سندھ نے گھاس اور  مویشیوں کے فضلے سے گیس اور  بجلی کے پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں صوبائی وزیر امتیاز  شیخ نے اس حوالے سے بتایا کہ پہلے مرحلے میں تجرباتی طور  پر جامشورو میں 20 کلو واٹ کا پلانٹ لگایا جائے گا، منصوبے کی کامیابی کی صورت میں صوبے میں بجلی کے متعدد چھوٹے پلانٹس لگائے جائیں گے۔ امتیاز شیخ نے مزید بتایا کہ منصوبے کی کامیابی پر مقامی آبادیوں کو ضرورت کے مطابق بجلی اور گیس میسر ہو گی اور لوڈ شیڈنگ کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort