پاکستانی نژاد امریکی نے بیٹی، بیوی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی | اردو میڈیا

admin
admin 21 مئی, 2022
Updated 2022/05/21 at 5:26 شام
286331 102535 updates
286331 102535 updates

فوٹو: فائلامریکی ریاست ٹیکساس میں مبینہ طور پر ایک پاکستانی نژاد شخص نے4 سالہ بیٹی، بیوی اور ساس کو قتل کرنےکے بعد خودکشی کرلی۔امریکی میڈیا کے مطابق ہیرس کاؤنٹی کے ایک گھر میں ہلاک افرادکی باضابطہ شناخت نہیں ہوئی تاہم خودکشی کرنے والا شخص پاکستانی بتایاجاتاہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہےکہ جائے وقوعہ سے خودکار پستول برآمد کیا گیا ہے، میاں بیوی میں طلاق کا معاملہ کئی ماہ سے چل رہا تھا۔دوسری جانب حکام کے مطابق اطلاع ملنے پرپولیس موقع پرپہنچی تو4 لاشیں پڑی تھیں، واقعے میں یقینی طورپرگھریلو تشدد کا پہلو ہے، اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort