اقرا نے ہانیہ کو نظر اندز کردیا | اردو میڈیا

admin
admin 20 مئی, 2022
Updated 2022/05/20 at 8:23 صبح
286199 010229 updates
286199 010229 updates

ہانیہ عامر اور اقرا عزیز کی ایک تقریب میں موجودگی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہے/ اسکرین گریبسوشل میڈیا پر ان دنوں اداکارہ ہانیہ عامر اور اقرا  عزیز کی ایک ویڈیو وائرل ہے جسے لے کر صارفین دونوں اداکاراؤں کے درمیان تعلقات سے متعلق چہ مگوئیاں کررہے ہیں۔ہانیہ عامر اور اقرا عزیز کی ایک تقریب میں موجودگی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز  پر وائرل ہے جس میں ہانیہ کو اقرا کو نظر انداز کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو  میں دیکھا گیا ہےکہ تقریب میں شریک اداکارہ اقرا عزیز قریب کھڑی ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر سے گلے ملنے کے لیے ان کی طرف  آتی ہے تو ہانیہ اقرا کو دیکھے بغیر زور د ار  قہقہہ لگاتی ہیں جس پر اقرا عزیز حیرانی کا اظہار کرتی  ہیں اور پھر کچھ  دیر رک کر ہانیہ سے دور چلی جاتی ہیں۔وائرل ویڈیو کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم ہے جس میں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہانیہ نے ایسا غیر ارادی طور پر کیا کیوں کہ ان کا سارا دھیان سامنے سے آتے شخص پر تھا جب کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہانیہ نے ایسا جان بوجھ کر کیا ، اکثر کی رائے ہے کہ ہانیہ بہت rude ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort