شادی نہیں کیریئر پر توجہ دینا چاہتی ہوں‘ نمرہ خان

imran
imran 7 جنوری, 2022
Updated 2022/01/07 at 11:14 صبح
download 2 2
download 2 2

کراچی (آئی این پی) معروف ادا کارہ و ماڈل نمرہ خان کا کہنا ہے کہ میرے والدین چاہتے ہیں کہ میں جلد شادی کرلوں تاہم میں اپنے کیریئر پر توجہ دینا چاہتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں نمرہ خان نے میرے امی ابو تو میری شادی کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے والدین مجھے جلد شادی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں، میرے والدین نے مجھے 2022 کے مارچ تک کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے کہ بس مارچ تک سوچ لو اور شادی کر لو۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کا ارادہ ابھی اپنے کیریئر پر توجہ دینا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds