پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی | اردو میڈیا

admin
admin 29 جون, 2022
Updated 2022/06/29 at 2:24 شام
290170 061819 updates
290170 061819 updates

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر ایک روپے 75 پیسے کمی کے ساتھ 205 روپے 12 پیسے رہی— فوٹو: فائلپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر  ایک روپے 75 پیسے کمی کے ساتھ 205 روپے 12 پیسے رہی۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد ایک ڈالر 206 روپے تک آگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds