عالمی صرافہ میں سونا سستا ہوگیا، پاکستان میں قیمت کیا رہی؟ | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 2:07 شام
307906 060858 updates
307906 060858 updates

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے برقرار ہے— فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 136831 روپے برقرار ہے جبکہ عالمی صرافہ میں ڈالر کی قمیت 3 ڈالر کم ہوکر 1753 ڈالر فی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے