اسٹیٹ بینک نے شرح سود 15 فیصد سے بڑھاکر 16 فیصد کردی | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 12:23 شام
307902 051610 updates
307902 051610 updates

مہنگائی کا دباؤ مسلسل اور توقعات سے زیادہ ہے، اسٹیٹ بینک— فوٹو:فائلاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اورپالیسی ریٹ 100 بیسسز پوائنٹس بڑھا کر شرح سود 16 فیصد کردی۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد 15 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصدکردی گئی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا دباؤ مسلسل اور توقعات سے زیادہ ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافےکا مقصد مہنگائی کو بڑھنے سے روکنا ہے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فیصلے کا مقصد مالیاتی شعبے کا استحکام بھی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے