پی ٹی آئی عمران کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ اتارنے پر بضد، انتظامیہ کا اجازت سے انکار | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 1:14 شام
307901 053212 updates
307901 053212 updates

 پی ٹی آئی کے پاس بارانی زرعی یونیورسٹی،ہاکی گراؤنڈ اورمسلم اسکول سمیت متعدد جگہیں ہیں— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف 26 نومبر کو چیئرمین عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ اتارنے پر بضد ہے۔اسلام آباد انتظامیہ نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراؤنڈ میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے مسلسل انکار کردیا  ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ سیل ہے، اجازت ملی تو انتظامیہ کو ڈی سیل کرنا ہوگا جبکہ پی ٹی آئی کے پاس بارانی زرعی یونیورسٹی،ہاکی گراؤنڈ اورمسلم اسکول سمیت متعدد جگہیں ہیں لیکن پی ٹی آئی ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ اتارنے پر بضد ہے۔پی ٹی آئی نے اب تک عمران خان کے دستخط شدہ بیان حلفی بھی جمع نہیں کرایا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے