گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 4:48 صبح
307838 085710 updates
307838 085710 updates

فیفا کے ورلڈکپ میں آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی/ فائل فوٹوفٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈختم ہوگیا۔فیفا ورلڈکپ میں  آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ پہلا میچ ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا جائےگا۔فیفا ورلڈکپ کادوسرا مقابلہ قطر اور سینیگال، تیسرا  نیدرلینڈز اور ایکواڈور   جب کہ آخری میچ  انگلینڈامریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے