صدر اور وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ندیم کی الوداعی ملاقات | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 1:15 صبح
307739 012304 updates
307739 012304 updates

وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن کو مزید مضبوط بنانے اور آرمی کے لیے خدمات کو سراہا۔ فوٹو سوشل میڈیاوزیراعظم شہبازشریف اور صدرِ  مملکت عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن کو مزید مضبوط بنانے اور آرمی کے لیے خدمات کو سراہا۔وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل ندیم رضا سے گفتگو  میں کہا کہ  پاکستان کے لیے آپ کی خدمات پر پوری قوم کو فخر ہے، آپ نے باوقار اور باصلاحیت افسر کے طور پر سی جےسی ایس سی شاندار خدمات انجام دیں۔شہبازشریف نے جنرل ندیم رضا کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا اور انہیں اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے بھی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے