آرمی چیف کی تعیناتی روکنے سے متعلق درخواست مسترد، شہری پر جرمانہ بھی عائد | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 8:02 صبح
307723 101423 updates
307723 101423 updates

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ ہمارا کام چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی روکنا یا تعینات کرنا نہیں ہے۔ فوٹو فائلسندھ ہائیکورٹ نے آرمی چیف کی تعیناتی روکنے سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار  پر جرمانہ بھی عائد کر دیا۔عدالت نے آرمی چیف کی تعیناتی روکنے سے متعلق شہری شبیر اسلم کی درخواست مسترد کی۔سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار شبیر اسلم پر 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ ہمارا کام چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی روکنا یا تعینات کرنا نہیں ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے