پولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام لگانے والے پی پی رکن اسمبلی کی بہن کے گھر پر حملہ | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 10:05 صبح
307710 093423 updates
307710 093423 updates

پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے پولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام لگایا تھا۔ فوٹو فائلپولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام لگانے والے پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ کی بہن کےگھر مبینہ ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔رحیم یارخان میں ممتاز چانگ کی بہن پر مبینہ ڈاکوؤں کے حملے کے موقع پر علاقہ مکینوں اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ممتاز چانگ نے کہا کہ ڈاکوؤں نے قریبی عزیزوں کو اغواء کرنےکی کوشش کی جبکہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب علاقے سے چند روز قبل اغوا کیے گئے دو پہلوانوں کا بھی کچھ پتا نہ چل سکا۔پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے پولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام لگایا تھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے