وزیراعظم شہباز شریف کو شرم الشیخ جاکر بھی شرم نہیں آئی: پرویز الٰہی | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 6:28 صبح
307708 093505 updates
307708 093505 updates

شہباز شریف کو تو مانگنا بھی نہیں آتا، وہ باہر جا کر ہمارے ملک کو بدنام کرتا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب/ فائل فوٹولاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے شرم الشیخ جا کر بھی مانگنا شروع کردیا ہمیں ڈر تھا کہیں واپسی کا ٹکٹ ہی نہ مانگ لے۔جہانیاں  میں جلسے سے خطاب میں پرویز الٰہی نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کو تو مانگنا بھی نہیں آتا، وہ باہر جا کر ہمارے ملک کو بدنام کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو  شرم الشیخ جاکر بھی شرم نہیں آئی اور وہاں پر بھی مانگنا شروع کردیا، ہمیں تو ڈر تھا کہ کہیں شہباز شریف واپسی کی ٹکٹ ہی نہ مانگ لے ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے