اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا اقتدار ختم ہو جائیگا: سراج الحق | اردو میڈیا

admin
admin 25 نومبر, 2022
Updated 2022/11/25 at 7:31 صبح
307705 092255 updates
307705 092255 updates

اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا اقتدار ختم ہو جائے گا:امیر جماعت اسلامی—فوٹو: فائلامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کا اعلان خوش آئند ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا اقتدار ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ توشہ خانہ لوٹنے میں سب ملوث ہیں، کسی نے گاڑی لی تو کوئی ہار اور گھڑی لے گیا، پاکستان میں وسائل کا نہیں منصفانہ تقسیم کا مسئلہ ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے