اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے | اردو میڈیا

admin
admin 24 نومبر, 2022
Updated 2022/11/24 at 6:27 شام
307809 112741 updates
307809 112741 updates

اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے۔ اسماعیل تارا لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسماعیل تارا نے متعدد ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں لازوال کردار ادا کیے۔ان کے معروف ترین کامیڈی شوز میں ‘ففٹی ففٹی’ سب سے نمایاں ہے۔ انہیں بہترین کامیڈین کے متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے