عمران خان کا پلاسٹر اتاردیا گیا، سفر کی اجازت مل گئی | اردو میڈیا

admin
admin 24 نومبر, 2022
Updated 2022/11/24 at 10:09 شام
307761 025728 updates
307761 025728 updates

عمران خان اپنی ٹانگ دھو سکتے ہیں اور ہلکا وزن ڈال سکتے ہیں جب کہ وہ سفر بھی کرسکتے ہیں: ڈاکٹر خالد نیازی/ فائل فوٹولاہور: ڈاکٹرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سفر کی اجازت دے دی۔ڈاکٹر خالد نیازی نے کہا کہ عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا ہے اور ان کے گھٹنے سےاوپر والے زخم تقریباً ٹھیک ہیں جب کہ گھٹنے سے نیچےکےزخم ٹھیک ہونے میں ہفتہ لگے گا۔ڈاکٹرخالد نے کہا کہ عمران خان اپنی ٹانگ دھو سکتے ہیں اور ہلکا وزن ڈال سکتے ہیں جب کہ وہ سفر بھی کرسکتے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے