ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ | اردو میڈیا

admin
admin 21 نومبر, 2022
Updated 2022/11/21 at 1:18 شام
307383 052410 updates
307383 052410 updates

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 35 ہزار 888 روپےکا ہوگیا ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرکم ہوکر  1740 ڈالرفی اونس ہوگیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے