‏ارشد شریف پرتشددکی شہادتیں قابل مذمت، سپریم کورٹ ان پرمتحرک کردار ادا کرے: فواد | اردو میڈیا

admin
admin 11 نومبر, 2022
Updated 2022/11/11 at 6:03 صبح
306099 113416 updates
306099 113416 updates

فوٹو: فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ‏ارشد شریف پر تشدد کی شہادتیں انتہائی قابل مذمت ہیں، سپریم کورٹ ان معاملات پر متحرک کردار ادا کرے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک عمومی رد عمل کافی نہیں ہوگا، عمران خان پر حملہ اور اعظم سواتی پر تشدد کی تحقیق سپریم کورٹ پر لازم ہے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کی شہادت سمیت تینوں معاملات کی مکمل تحقیق لازم ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے