انتہاپسندی و تشدد اسلامی تعلیمات نہیں، دانائی سے مسائل کا مقابلہ کرنا ہے: خطیب حج | اردو میڈیا

admin
admin 14 اکتوبر, 2022
Updated 2022/10/14 at 8:58 صبح
302923 040542 updates
302923 040542 updates

کچھ لوگ اسلام کا غلط تصور پیش کر رہے ہیں حالانکہ اسلام برداشت اور اعتدال کا تصور پیش کرتا ہے: ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم — فوٹو: فائلڈاکٹر محمد بن عبدالکریم نے کہا ہے کہ انتہاپسندی اور تشدد اسلامی تعلیمات نہیں، حکمت اور دانائی سے حالات اور مسائل کا مقابلہ کرنا ہے.لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں اسلامو فوبیا پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امام و خطیب حج اور مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم نے کہا کہ کچھ لوگ اسلام کا غلط تصور پیش کر رہے ہیں حالانکہ اسلام برداشت اور اعتدال کا تصور پیش کرتا ہے۔اس موقع پر سعودی سفیرنواف سعید المالکی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات ہیں، اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں، ہرحالت میں پاکستان کی مددکریں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے