سرکاری فارمیسیوں سے ادویات چوری کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار | اردو میڈیا

admin
admin 13 اکتوبر, 2022
Updated 2022/10/13 at 8:48 صبح
302800 014933 updates
302800 014933 updates

فوٹو:فائللاہور میں سرکاری فارمیسیوں سے ادویات چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان پولیس ماڈل ٹاؤن کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت منظور اور وسیم کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان سرکاری ادویات چوری کرکے گلبرگ میں فروخت کرتے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر ایک مشکوک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اس میں سے انسولین کے ایک ہزار سے زائد نمونے برآمد ہوئے۔غالب مارکیٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے