بھارت میں برفانی تودہ گرنے سے 19 افراد ہلاک | اردو میڈیا

admin
admin 7 اکتوبر, 2022
Updated 2022/10/07 at 1:38 شام
302183 024102 updates
302183 024102 updates

ریسکیو کارروائیوں میں اب تک 32 لوگوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے تاہم موسم کی خرابی کی وجہ ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے: حکام/ فوٹو سوشل میڈیادلی: بھارت میں ہمالیہ پہاڑی سلسلے پربرفانی تودہ گرنے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے اب تک برفانی تودے سے 19 لاشیں نکالنے کی تصدیق کی ہے اور 10 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو کارروائیوں میں اب تک 32 لوگوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے تاہم موسم  کی خرابی کی وجہ ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 روز قبل کوہ پیماؤں کا ایک گروپ اتراکھنڈ میں برفانی تودے کی زد میں آگیا تھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے