مذہبی رسومات کی ادائیگی کے دوران 8 افراد ڈوب کر ہلاک | اردو میڈیا

admin
admin 6 اکتوبر, 2022
Updated 2022/10/06 at 12:03 شام
302009 115609 updates
302009 115609 updates

بھارتی ریاست کولکتہ میں درگا پوجا کی ادائیگی کے دوران سیلابی ریلے کی زد میں آکر 8  افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں گزشتہ رات درگا پوجا کی رسومات کی ادائیگی کیلئے سیکڑوں کی تعداد میں لوگ مغربی بنگال کی مال ندی کے مقام پر جمع تھے کہ اس دوران ندی میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے باعث 8 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو اور سرچ آپریشن کرتے ہوئے 50 افراد کو بچالیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے