بھارت میں پوجا کے دوران آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی | اردو میڈیا

admin
admin 3 اکتوبر, 2022
Updated 2022/10/03 at 6:04 صبح
301610 094847 updates
301610 094847 updates

 درگا پوجا کے دوران پنڈال میں اس وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی جب آرتی کی رسم جاری تھی: بھارتی میڈیا۔بھارتی ریاست اترپردیش میں درگا پوجا کے دوران آتشزدگی سے دو بچوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے بھا دوہی میں درگا پوجا کے دوران پنڈال میں اس وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی جب آرتی کی رسم جاری تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ ہو سکتی ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔مقامی حکام کے مطابق آگ لگنے کے واقعے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے