لاہور میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ کردیا | اردو میڈیا

admin
admin 3 اکتوبر, 2022
Updated 2022/10/03 at 7:20 صبح
301557 063150 updates
301557 063150 updates

فوٹو: فائللاہور میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔روٹی کی قیمت 12 سے 15روپے اور نان کی قیمت 20 سے 25 روپےکردی گئی ہے۔نائب صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن وحید عباسی کا کہنا ہےکہ ڈپٹی کمشنر کو 2 بار درخواست کی لیکن شنوائی نہیں ہوئی، ضلعی انتظامیہ آٹے اورگندم کی قیمت قابو کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔دوسری جانب ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ نان بائی ایسو سی ایشن یکطرفہ قیمت نہیں بڑھاسکتی، جو قیمت بڑھائےگا ان کےخلاف کارروائی کی جائےگی، قیمت بڑھانے والے تندور کو سیل کر دیا جائےگا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے