عالمی صرافہ میں سستا ہونے کے باوجود ملک میں سونا مہنگا ہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 1 اکتوبر, 2022
Updated 2022/10/01 at 2:36 شام
301461 060807 updates
301461 060807 updates

10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 125600 روپے ہے— فوٹو:فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ کر ایک لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 125600 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالرز کمی سے 1661 ڈالر فی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے